Pessenger :
Agr Sub Trains Late Hon To Time Table Ka Kya Faida ?
.
.
Phatan :
Agr Sb Trains Waqt Per Hon To Waiting Room Ka Kya Faida . .
;p
5 months ago via Web
پہلا پڑوسی: "میں معافی چاہتا ہوں کے میری مرغی آپ کے لان میں نکلنے والے نئے پودے کھا گئی ہے۔"
دوسرا پڑوسی: "معذرت کی ضرورت نہیں میری بلی آپ کی مرغی کو کھا گئی ہے حساب برابر ہو گیا۔"
پہلا پڑوسی (سر کھجاتے ہوئے): "حساب برابر ہونے کا اندازہ لگانا مشکل ہے ابھی میں گھر آ رہا تھا کے آپ کی بلی اچانک میری گاڑی کے نیچے آ کر کچلی گئی۔
5 months ago via Web