• Prings60
  • Followers3,672
  • Following5
© 2013 Pring Handcrafted in Pakistan
  • About Us  
  • Help  
  • FAQ  
  • Terms  
  • Privacy  
  • Blog  
  • Pidgets  
  • Mobile  
  • Careers  

Get Updates from N.T.S Pak Service

Pring lets you stay in touch with people and stuff you care about.
Get SMS updates from N.T.S Pak Service via SMS by sending FOLLOW NTSPAK to 9900

Subscribe with Mobile:

×

Are You Sure?

Please enter your password in order to log in to the account of NTSPAK

N.T.S Pak Service (NTSPAK)
فرمان_عثمان غنی رضی اللہ عنہ:
تعجب ہے اس پر جو اللہ کو حق جانتا ہے اورپھر غیروں کا ذکر کرتاہے اور ان پر بھروسہ رکھتا ہے
(مخزن اخلاق: ص ۸۳)
6 months ago via Web
Allahhumma Sallay A'la Muhammad, Tahafuz-e-islam Sms Service
and 10 more people starred this
Allahhumma Sallay A'la Muhammad

Tahafuz-e-islam Sms Service

View More
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
اپنےعقائدقرآن و سنت کےمطابق بنانےاورمفت اسلامی میسج کیلئے
FOLLOW HAQTMS
لکھکر
40404
پربھیجیں
پھرانگلش میںاپنانام لکھکر
40404
پربھیجیں
6 months ago via Web
Haq Toheedi Messages Service, Www.Panjpir.Org
and 2 more people starred this
Haq Toheedi Messages Service

Www.Panjpir.Org

View More
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
‎*توحید کی اہمیت*
"توحید کو ماننے کی وجہ سے ہی جنت ملے گی"
مفہوم حدیث: جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی ہستی کو شریک نہ کیا تو وہ جنت میں داخل ہوگا.
(ترمذی. ابواب الایمان.
ص ۹۳: ج ۲:
راوی: حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ)‎‏‎ ‎
6 months ago via Web
Naseer Ahmed, Allahhumma Sallay A'la Muhammad
and 14 more people starred this
Naseer Ahmed

Allahhumma Sallay A'la Muhammad

View More
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
*MUZAMMAT E SHIRK*
Quran: Ahle Kitab Me Sy Jinhon Ny Kufr Kya Or Jo SHIRK Krty Hen Wo Hamesha K Lye JAHANNUM Me Hon Gy
(Surah#98. Ayt#6)
6 months ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
Hi NTSPAK, what are you up to?
12 months ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
Hi NTSPAK, what are you up to?
12 months ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#31)
*ابراہیم علیہ السلام عالم الغیب نہیں*
قرآن:اوربےشک ابراہیم کےپاس ہمارےفرشتےبشارت لیکرآئے،وه بولےسلام ہو، ابراہیم(ع.س)بولے سلام ہو، پھرتھوڑی دیرمیں بھناہوابچھڑالےآئے. جب دیکھاکہ انکےہاتھ کھانےکیطرف نہیںبڑھ رہےتوانکواجنبی سمجھااوردل میںخوف کیا،وه بولےنہ ڈر!ہم قوم لوط کیطرف بھیجےگئےہیں
(ھود. آیت 69، 70)
ابراہیم(ع.س) عالم الغیب ہوتےتو انکوپہلےمعلوم ہوتا اوربچھڑا بھوننےاورڈرنےکی ضرورت نہ ہوت
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#30)
*نوح علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
درس قرآن: (کفار نے نوح علیہ السلام سے) کہا کیا ہم تجھ پر ایمان لائیں؟ حالانکہ تیری اتباع کرنے والے گھٹیا لوگ ہیں.
نوح علیہ السلام نے فرمایا مجھے کیا علم کہ وه پہلے کیا کام کرتے رہے ہیں
(سورۃ الشعرآء. آیت 111 تا 112)
نوح علیہ السلام پر ایمان لانےوالے لوگ چھوٹی ذات اور چھوٹے خاندان سے تعلق رکھتےتھے اسی لئے کافرسرداروں نے یہ اعتراض کیاتھا.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#29)
*نوح علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
جب طوفان میں نوح علیہ السلام کابیٹا کنعان غرق ہونےلگاتو نوح علیہ السلام نےاسےمؤمن سمجھکر اسکی نجات کیلئےاللہ سےسوال کیاتو اللہ نےفرمایا:
وه تیرےاہل میںسےنہیں،اسکے کام اچھےنہیں، تومجھ سےاس بات کاسوال نہ کرجسکا تجھےعلم نہیں
(ھود. آیت 46)
اگرنوح علیہ السلام عالم الغیب ہوتےتوانکو اپنےبیٹےکے متعلق تمام حقیقت معلوم ہوتی اور اللہ سےاسکےمتعلق سوال نہ کرتے.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#28)
*نوح علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
"نوح علیہ السلام کااپنےبارےمیں فرمان"
درس قرآن: اورمیںتم سےنہیں کہتاکہ میرےپاس اللہ کےخزانےہیں اور نہ یہ کہ میں غیب جان لیتاہوں اور نہ یہ کہتاہوں کہ میںفرشتہ ہوں
(سورۃھود. آیت 31. پارہ 12)
<ترجمہ:کنزالایمان>
اس آیت میں نوح علیہ السلام کےاپنےبارےمیں فرمان سےواضح ہواکہ نوح علیہ السلام عظیم الشان پیغمبر ہونےکےباوجود بھی عالم الغیب نہیںتھے...
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#29)
*نوح علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
جب طوفان میں نوح علیہ السلام کابیٹا کنعان غرق ہونےلگاتو نوح علیہ السلام نےاسےمؤمن سمجھکر اسکی نجات کیلئےاللہ سےسوال کیاتو اللہ نےفرمایا:
وه تیرےاہل سےنہیں،اسکے کام اچھےنہیں، تومجھ سےاس بات کاسوال نہ کرجسکا تجھےعلم نہیں
(ھود. آیت 46)
اگرنوح علیہ السلام عالم الغیب ہوتےتوانکو اپنےبیٹےکے متعلق تمام حقیقت معلوم ہوتی اور اللہ سےاسکےمتعلق سوال نہ کرتے.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#28)
*نوح علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
"نوح علیہ السلام کااپنےبارےمیں فرمان"
درس قرآن: اورمیںتم سےنہیں کہتاکہ میرےپاس اللہ کےخزانےہیں اور نہ یہ کہ میں غیب جان لیتاہوں اور نہ یہ کہتاہوں کہ میںفرشتہ ہوں
(سورۃھود. آیت 31. پارہ 12)
<ترجمہ:کنزالایمان>
اس آیت میں نوح علیہ السلام کےاپنےبارےمیں فرمان سےواضح ہواکہ نوح علیہ السلام عظیم الشان پیغمبر ہونےکےباوجود بھی عالم الغیب نہیںتھے.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#27)
*آدم علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
درس قرآن: اوربےشک ہم نےآدم كواس سےپہلےایک تاکیدی حکم دیاتھاتووه بھول گیااورہم نےاسکاقصد نہ پایا
(سورۃطه. آیت 115. پارہ 16)
<ترجمہ:کنزالایمان>
اللہ نےآدم علیہ السلام كوایک درخت سےروکاتھا مگرشیطان کےدھوکےمیں آکرآدم علیہ السلام بھول گئےاوردرخت کھابیٹھے.
اس واقعہ سےمعلوم ہواکہ آدم علیہ السلام عالم الغیب نہیںتھےکیونکہ جوعالم الغیب ہووه بھولتانہیں.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#27)
*آدم علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
درس قرآن: اوربےشک ہم نےآدم كواس سےپہلےایک تاکیدی حکم دیاتھاتووه بھول گیااورہم نےاسکاقصد نہ پایا
(سورۃطه. آیت 115. پارہ 16)
<ترجمہ:کنزالایمان>
اللہ نےآدم علیہ السلام كوایک درخت سےروکاتھا مگرشیطان کےدھوکےمیں آکرآدم علیہ السلام بھول گئے اوردرخت کھابیٹھے.
اس واقعہ سےمعلوم ہواکہ آدم علیہ السلام عالم الغیب نہیںکیونکہ جوعالم الغیب ہووه بھولتانہیں..
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#27)
*آدم علیہ السلام بھی عالم الغیب نہیں*
درس قرآن: اوربےشک ہم نےآدم كواس سےپہلےایک تاکیدی حکم دیاتھاتووه بھول گیااورہم نےاسکاقصد نہ پایا
(سورۃطه. آیت 115. پارہ 16)
<ترجمہ:کنزالایمان>
اللہ نےآدم علیہ السلام كوایک درخت سےروکاتھا مگرشیطان کےدھوکےمیں آکرآدم علیہ السلام بھول گئےاوردرخت کھابیٹھے.
اس واقعہ سےمعلوم ہواکہ آدم علیہ السلام عالم الغیب نہیںکیونکہ جوعالم الغیب ہووه بھولتانہیں.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#26)
*انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام بھی عالم الغیب نہیں*
"تمام انبیاءعلیہم السلام کااجماعی عقیدہ"
درس قرآن: جس دن اللہ جمع فرمائےگا رسولوںكو، پھرفرمائےگا تمہیںکیاجواب ملا؟ عرض کریںگے ہمیںکچھ علم نہیںبےشک توہی ہےسب غیبوںکاجاننے والا
(المآئدۃ. آیت 109)
<ترجمہ:کنزالایمان>
معلوم ہواکہ تمام انبیاءعلیہم السلام کاعقیدہ یہی تھاکہ غیب جاننےوالاصرف اللہ ہےاورکوئی بھی نبی یاولی غیب نہیںجانتے.
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#25)
*اولیاء عالم الغیب نہیں*
درس قرآن: اورجتنی قوت ہوسکےتم ان کیلئے تیاررکھو اورجتنےگھوڑے باندھ سکوکہ ان سے اللہ کےدشمنوں اوراپنےدشمنوں پر رعب بٹھاؤ اورکچھ اوروں پر رعب بٹھاؤ جنكو تم نہیںجانتے اللہ انکوجانتاہے
(الانفال. آیت 60)
یہ خطاب سب سےپہلے صحابہ رضی اللہ عنہم كوہوا جو اعلی درجہ کےولی تھے. اگراولیاء غیب جانتےہوتےتو اللہ تعالی صحابہ کرام سے یہ نہ فرماتاکہ "تم انكونہیںجانتے"
1 year ago via Web
[]
N.T.S Pak Service (NTSPAK)
=عقیدہ علم غیب=
(میسج#24)
*اولیاءعالم الغیب نہیں*
درس قرآن:قریب ہےکہ کوئی بات تمہیںبری لگےاوروه تمہارےحق میںبہترہواورقریب ہےکہ کوئی بات تمہیںپسند آئےاوروه تمہارےحق میںبری ہواوراللہ جانتاہےاورتم نہیںجانتے
(البقرۃ. آیت 216)
<ترجمہ:کنزالایمان>
یہ خطاب سب سےپہلے صحابہ رضی اللہ عنہم كوہواجوسب سےبڑےاولیاءہیں. اگراولیاءعالم الغیب ہوتےتوصحابہ کرام اپنی بہتری کی تمام باتیںجانتےہوتے اوراللہ یہ نہ فرماتاکہ"تم نہیںجانتے"
1 year ago via Web
[]
×

Are you sure?

Yes No
×

Are you sure?

Yes Cancel